Book your Regional appointment. اپنے علاقائی دفتر میں اپائنٹمنٹ بُک کریں۔

Just speak in Urdu. No form, no login. You get a token number and the time to arrive. بس اردو میں بولیں۔ نہ فارم، نہ لاگ اِن۔ آپ کو ٹوکن نمبر اور پہنچنے کا وقت مل جائے گا۔

PASSQ · REGIONAL PASSPORT OFFICEپاس کیو · علاقائی پاسپورٹ دفتر
Tokenٹوکن
0147
Officeدفتر
G-10 Markaz, Islamabadجی-10 مرکز، اسلام آباد
Arrive betweenپہنچنے کا وقت
9:20 – 9:40 AMصبح 9:20 – 9:40
No.نمبر 0147
ISSUEDجاری22
NOVنومبر
2026
Sample ticketنمونہ ٹکٹ

Four stops, one ticket.چار مرحلے، ایک ٹکٹ۔

Booking by voice follows the same rules as the web form, without the typing.آواز سے بُکنگ کے اصول وہی ہیں جو ویب فارم کے ہیں، بس ٹائپ نہیں کرنا پڑتا۔

  1. Speakبولیں

    Tap Speak to book and answer in Urdu: your name, CNIC number and where you live.«بول کر بُک کریں» دبائیں اور اردو میں جواب دیں: اپنا نام، شناختی کارڈ نمبر اور رہائش کا علاقہ۔

  2. Choose your officeاپنا دفتر چنیں

    Pick one of 41 regional offices. Offices near you are offered first.41 علاقائی دفاتر میں سے ایک چنیں۔ آپ کے قریب والے دفاتر پہلے بتائے جاتے ہیں۔

  3. Get your ticketاپنا ٹکٹ لیں

    You get a token number, a 20-minute arrival window and a PDF receipt with a QR code.آپ کو ٹوکن نمبر، 20 منٹ کا آمد کا وقت اور کیو آر کوڈ والی پی ڈی ایف رسید ملتی ہے۔

  4. Visit the officeدفتر جائیں

    Arrive within your window and show your receipt at the counter.اپنے وقت کے اندر پہنچیں اور کاؤنٹر پر اپنی رسید دکھائیں۔

Know when to arrive.جانیں کب پہنچنا ہے۔

Windows start at 8:00 AM. Every 35 tokens share one 20-minute window, so token 1 arrives at 8:00 AM and token 800 at 3:20 PM.آمد کا وقت صبح 8 بجے سے شروع ہوتا ہے۔ ہر 35 ٹوکن کو 20 منٹ کا ایک وقت ملتا ہے، یعنی ٹوکن 1 صبح 8 بجے اور ٹوکن 800 سہ پہر 3:20 پر۔

Arrive betweenاس وقت کے درمیان پہنچیں9:20 – 9:40 AM

WindowوقتTokensٹوکن

Two ways to book.بُکنگ کے دو طریقے۔

By voiceآواز سے

  • No account neededاکاؤنٹ کی ضرورت نہیں
  • Speak in Urdu, read along on screenاردو میں بولیں، اسکرین پر ساتھ پڑھیں
  • Only your name, CNIC and officeصرف نام، شناختی کارڈ اور دفتر

By web formویب فارم سے

  • Create an account with your emailاپنی ای میل سے اکاؤنٹ بنائیں
  • Fill in the full applicationمکمل درخواست فارم بھریں
  • Upload your documentsاپنی دستاویزات اپ لوڈ کریں

41 regional offices.41 علاقائی دفاتر۔

In every province, Gilgit-Baltistan and Azad Kashmir. Each office issues up to 800 tokens a day.ہر صوبے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں۔ ہر دفتر روزانہ 800 تک ٹوکن جاری کرتا ہے۔

Just speak.بس بولیں۔

Tokens are issued until 7:00 PM, Pakistan time.ٹوکن پاکستان کے وقت کے مطابق شام 7 بجے تک جاری ہوتے ہیں۔

Speak to bookبول کر بُک کریں